In IPL, Kings XII Punjab defeat Chennai Super King

Updated: April 27, 2024 Published: 2014-05-31


(eNews.pk) - In IPL, there are qualifying match between Kings XII Punjab and Chennai Super Kings. The Kings XII Punjab defeat the Chennai Super Kings by 24 runs. The Chennai Super Kings won the toss and choose to field first. Kings XII Punjab give the target 226 runs to the Chennai Super Kings.













آئی پی ایل: کنگز الیون پنجاب نے چنئی سپر کنگز کو شکست دے دی


آئی پی ایل کوالیفائر2 کے میچ میں کنگز الیون پنجاب نے چئنی سپر کنگز کو24 شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ ممبئی کے وینکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر کنگز الیون پنجاب کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جس پر کنگز الیون پنجاب نے مقررہ 20اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 226رنز بنائے۔ وریندر سہواگ نے58 گیندوں پر12 چوکوں اور 8چھکوں کی مدد سے شاندار 122رنز اسکور کیے۔ چنئی سپر کنگز کی جانب سے اشیش نہرا نے 2وکٹیں حاصل کیں۔ 226رنز کا پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں چنئی سپر کنگز مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 202رنز بناسکی۔ چنئی سپر کنگزکی جانب سے سریش رائنا نے 25گیندوں پر 12چوکوں اور 6چھکوں کی مدد سے 87رنز اسکور کیے۔ کنگز الیون پنجاب کی جانب سے پرویندر اوانا نے 2وکٹیں حاصل کیں۔
Post your comments regarding:
In IPL, Kings XII Punjab defeat Chennai Super King
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3