|
Updated: May 2, 2024 |
Published: 2012-11-28 |
(eNews.pk) -
HOUSTON: Pakistani community and prominent figure editor of a publication Jellani father Kamran Mehboob Jellani died after respiratory and kidney failure on Tuesday at the age of 75, in Houston Texas.
He died after a prolonged illness at a local hospital in Houston, where he remained hospitalized for a few days ago.
His funeral prayer will be held tomorrow after prayers Zohr on Wednesday (November 28) in Masjid Abubakar three at 14:00 in Houston. Later, he will be buried in the Cemetery Almada in Houston.
The deceased left a widow and four children, Kamran Jellani, Jellani Adnan Farhan Jellani Zeeshan and Jellani, all of whom live in the U.S..
Posted Pakistan CEO Tariq Nehal Khan, Jamil Siddique, Raja Zahid Khanzada and Houston, members of the community have condoled the sad demise of Kamran Jellani.
|
|
ہیوسٹن. . . .ہیوسٹن میں معروف پاکستانی شخصیت اورایڈیٹر انچیف کامران جیلانی کے والد محبوب جیلانی75سال کی عمر انتقال کر گئے۔وہ لمبے عرصے سے علیل تھے وہ دمہ اور گردے کے عارضے مبتلا تھے ،انہیں چند روز قبل شدید بیماری میں اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں منگل کے روز ان کا انتقال ہو گیا۔ان کی نما زجنازہ بدھ کے روز ابو بکر مسجدIIIہیوسٹن میں بعد نما زظہرادا کی جائے گی جس کے بعد انہیں المادا ہیوسٹن کے قبرستان میں سپر د خاک کیا جائے گا ۔مرحوم نے ورثاء میں بیوہ اور چار بیٹے جن میں کامران جیلانی،عدنان جیلانی،فرحان جیلانی اور ذیشان جیلانی شامل ہیں کو سوگوار چھوڑا ہے۔ محبوب جیلانی کی وفات پر پاکستان پبلی کیشن کے سی ای او نہال خان،جمیل صدیقی،راجہ زاہد خانزادہ سمیت پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے مرحوم کے انتقال پر لواحقین سے دلی تعزیت اور مرحوم کیلئے مغفرت کی دعا کی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Houston: Kamran Jilani's father died at age of 75
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk