Hollywood movie"Man of Steel" new trailer released

Updated: April 27, 2024 Published: 2013-06-07


(eNews.pk) - New York. Super Man series movie " Man of Steel" new trailer has been released. Zack Snyder directed the movie and the stars are Henry Cavill, Amy Adams, Michael Shannon | See full cast and crew.













ہالی ووڈ فلم ’مین آف اسٹیل ‘کانیا تشہیری ٹریلر ریلیز


نیویارک …این جی ٹی …ہالی ووڈ کا سپر مین واپسی کے لیے تیار، نئی سائنس فکشن سپر ہیرو فلم”مین آف اسٹیل“کانیا تشہیری ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ سپر مین سیریز کی اس نئی فلم کی ہدایتکاری زیک سینڈر نے دی ہے جس میں ہنری کیول،ایمی ایڈمز،رسل کرو،مائیکل شانن ،کیون کوسٹنر اور ڈیانا لین اہم کردار ادا کررہی ہیں۔سپرمین ریبوٹ قرار دی جانے والی مین آف اسٹیل نامی اس فلم کی کہانی ناصرف دی ڈارک نائٹ رائزز کے شہرہ آفاق پروڈیوسر و ہدایتکار کرسٹوفر نولان نے تحریر کی ہے بلکہ اسے ایما تھامس اور چارلس رووَن کیساتھ مشترکہ طور پر پروڈیوس بھی کیا ہے۔خلائی مخلوق کے بچے کی دنیا میں پرورش اور اسکی غیر مرئی طاقتوں کے گرد گھومتی ایکشن،ایڈونچر اور فینٹسی سے بھرپور یہ فلم رواں سال 14جون کو وارنر برادرز کے تحت سینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔
Post your comments regarding:
Hollywood movie"Man of Steel" new trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3