Hollywood film LUCY International trailer

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-06-10


(eNews.pk) - The New Hollywood film international trailer released today. The New Hollywood film name is " LUCY ". This new Hollywood film is the action film. This film is based on the corrupt police. This new Hollywood film is shown on 8 August in cinemas.













ہالی ووڈ فلم لوسی کا انٹرنیشنل ٹریلر جاری


ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم لوسی کا انٹرنیشنل ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ اور حال ہی میں کیپٹن امریکا میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اسکارلیٹ جاہنسن فلم میں لوسی کے کردار میں نظر آئینگی۔لیوک بیسن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ڈرگ مافیا اور کرپٹ پولیس کے گرد گھومتی ہے جس میں لوسی کو استعمال کیا جاتا ہے اور وہ غیر ماورائی قوتیں حاصل کر لیتی ہے۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں اسکارلیٹ جاہنسن کے علاوہ مارگن فری مین،چوئی من سیک،امر واکڈ اور لی چن شامل ہیں۔کرسٹوف کیمبرٹ کی پروڈکشن میں بننے والی سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 8اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
Post your comments regarding:
Hollywood film LUCY International trailer
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3