Gas Reserves Discovered in Ghotki, Production Activities Started

0
1160
Gas Reserves Discovered in Ghotki, Production Activities Started
Gas Reserves Discovered in Ghotki, Production Activities Started

گھوٹکی میں گیس کے ذخائر دریافت ، پیداواری سرگرمیاں شروع

اقبال ویل ون کی کھدائی 11 جولائی کو مکمل ہوگئی ، جبکہ سوئی مین لائم سٹون فارمیشن میں 1250 میٹر کی گہرائی میں پیداواری سرگرمیاں شروع ہوگئیں۔

ٹیسٹنگ سوئی اپر لائم سٹون اور غازی فارمیشن سے ویل ہیڈ فلوئنگ پریشر(ڈبلیوایچ ایف پی) 396پاونڈ فی مربع انچ (پی ایس آئی) میں 3.127ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ فی دن (ایم ایم ایس سی ایف ڈی) گیس بذریعہ چوک سائز40/64 واٹر کے 79 بیرل فی دن (بی پی ڈی)پر انجام دیگی، اقبال ویل ون پر یہ مسلسل چھٹی فتح ہے۔

Excavation of Iqbal Well One was completed on July 11, while production activities at a depth of 1250 meters began at Sui Main Limestone Formation.

Testing from Sui Upper Limestone and Ghazi Formation at Wellhead Flowing Pressure (WHF) 396 pounds per square inch (PSI) 3.127 million standard cubic feet per day (MMSCFD) Gas per square size 40/64 water K79 barrels per day (BPD), this is the sixth consecutive victory over Iqbal Well One.