|
Updated: May 16, 2024 |
Published: 2012-09-06 |
(eNews.pk) -
GHOTKI: former Prime Minister Sardar Ali Muhammad Meher along with his brothers announced to Pakistan Peoples Party to join during a joint press conference with the PPP leaders Ghotki palace on Wednesday, Geo news reported.
On the occasion, Sardar Muhammad Ali Meher, Sardar Ali Gohar and former federal minister Nawaz Ali Meher made the announcement in front of Sindh Chief Minister Sindh Qaim Ali Shah, Khursheed Shah, Faryal Talpur, Sharjeel Memon, Jam Mehtab and other representatives of PPP.
Talking to press conference, the CM Sindh Qaim Ali Shah welcomed the Meher brothers in the party, said its inclusion will lead to positive political outcomes.
Qaim Ali Shah said that President Zardari his political rivals, who claimed that the government would be ousted in three months surprised. Not only has the government adopted its five-year term, but the next government will be formed by PPP together with its coalition partners.
|
|
گھوٹکی…سابق وزیراعلیٰ سندھ سردار علی محمد مہر سمیت مہر برادران نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔مہر برادران نے یہ اعلان گوہر پیلس گھوٹکی میں پیپلز پارٹی کے رہ نماوٴں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔ اس موقع پرمہر برادران میں سردار علی محمد مہر، سردار علی گوہر، سابق وفاقی وزیر علی نواز مہر جبکہ پیپلز پارٹی کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ، خورشید شاہ، فریال تالپور، شرجیل میمن، جام مہتاب سمیت دیگر وزراء موجود تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مہر برادران کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔ ان کا کہنا تھا کہ مہر برادرن کے فیصلے کے مثبت سیاسی نتائج نکلیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر آصف علی زرداری نے بہت سے سیاستدانوں کو حیران کردیا ہے، جو کہتے تھے 3ماہ میں حکومت چلی جائے گی اس نے پانچ سال پورے کئے ہیں اور آئندہ آنے والے 5سال بھی پیپلز پارٹی کے ہیں اتحادیوں سے مل کر کامیابی حاصل کریں گے۔ علی گوہر مہر نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں غیر مشروط شمولیت اختیار کی ہے، پارٹی کے فیصلوں کی پابندی کریں گے ہمارے نزدیک عہدوں کی اہمیت نہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Former CM Sindh Sardar Ali Mahar join PPP
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk