|
Updated: May 16, 2024 |
Published: 2014-07-15 |
(eNews.pk) -
Brazilian football next president to host symbolically handed over to the Russian counterpart, Vladimir Putin has promised memorable event in 2018, Russia to spend 20 billion dollars on the tournament plans. The World Cup 2014, the last day of Germany's victory has ended, and in 2018 the mega event hosted by Russia, in marakana Stadium, Germany and Argentina among the finalists before a ceremony Russian President Putin football offered, the FIFA President Blatter was also present on the occasion, Putin congratulated President Rousseff to organize the World Cup, saying the grand event we will try our best to organize, present a certificate signed by Blatter.
|
|
برازیلین صدر نے علامتی طور پر فٹبال آئندہ میزبانی کرنے والے روسی ہم منصب کے حوالے کردی، پوٹن نے2018 میں یادگار ایونٹ کا وعدہ کیا ہے، روس اس ٹورنامنٹ پر 20 بلین ڈالر خرچ کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ 2014کا گذشتہ روز جرمنی کی فتح پر اختتام ہو گیا، اب 2018 میں میگا ایونٹ کی میزبانی روس کرے گا، ماراکانا اسٹیڈیم میں جرمنی اور ارجنٹائن کے درمیان فائنل سے قبل ایک تقریب میں روسی صدر پوٹن کو فٹبال پیش کی گئی، اس موقع پر فیفا کے صدر سیپ بلاٹر بھی موجود تھے، پوٹن نے صدر روسیف کو ورلڈ کپ کے اہتمام پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھی ایونٹ کو شاندار طریقے سے آرگنائز کرنے کی پوری کوشش کریں گے،بلاٹر نے ایک دستخط شدہ سرٹیفیکٹ بھی پیش کیا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Football World Cup 2018,Russia spend 20 billions $
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk