Film “Andaz Apna Apna” sequel

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-09-04


(eNews.pk) - Mumbai : Films sequels trend is popular in Indian film industry nowadays. Now Salman Khan and Amer Khan 1994 fim “ Andaz Apna Apna” which they have played the role of Amar and Prem is ready to join sequel race. Shahid Kapoor and Ranbir Kapoor will have seen together in this film.













فلم ”انداز اپنا اپنا“ کاسیکوئل، رنبیر اور شاہد کپور مرکزی کردار ادا کریں گے


ممبئی…بھارتی فلم انڈسٹری میں آج کل سیکوئلز کا دور ہے۔ اس دوڑ میں اب فلم انداز اپنا اپنا بھی شامل ہو گئی ہے اور اس میں مرکزی کردار رنبیر اور شاہد کپور ادا کریں گے۔ بھارتی فلم نگری کے دو ستارے رنبیر کپور اور شاہد کپوراب سلور اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔1994ء کی ہٹ فلم انداز اپنا اپنا میں دوخان سلمان خان اورعامرخان نے امر اور پریم کے نٹ کھٹ کردار نبھائے جنہیں یاد کر کے لوگ آج بھی مسکرا اٹھتے ہیں اور اب اس ہٹ فلم کے سیکوئل کی تیاری کی جارہی ہے۔ ”انداز اپنا اپنا“ کے سیکوئل میں ڈائریکٹر کی خواہش تو عامر اور سلمان خان کو ہی لینے کی تھی لیکن مصروفیات کے باعث ان ہیروز کی ایک ساتھ ڈیٹس ملنا مشکل ہیں۔ اس صورت حال کے پیش نظراب سنتوشی جی نے نوجوان ہیروز رنبیر اور شاہد کپورکی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Post your comments regarding:
Film “Andaz Apna Apna” sequel
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3