FIA action against power theft

Updated: April 29, 2024 Published: 2013-08-02


(eNews.pk) - Karachi : FIA team has raid on Gulshan Iqbal 17 Zainab Plaza on Additional Director Javed Akbar’s instruction and caught 15 million power theft













کراچی :بجلی چوری کیخلاف ایف آئی اے کی پہلی کارروائی


کراچی…گلشن اقبال میں ایک رہائشی پلازہ پر چھاپا مار کر ڈیڑھ کروڑ روپے ماہانہ کی بجلی چوری پکڑی گئی۔ ایف آ ئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جاوید اکبر ریاض کی ہدایت پر ایف آئی اے کی ٹیم نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلا ک 17 میں زینب پلازہ پر چھاپہ مارا۔ ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر خالد جمیل کے مطابق زینب پلازہ میں انڈر گراونڈ کیبل کے ذریعہ ماہانہ تقریبا ڈیڑھ کروڑ روپے کی بجلی چرائی جاتی تھی۔ چوری شدہ بجلی سے بلڈنگ کی لفٹس اور پانی کی موٹریں چلائی جاتی تھیں۔ایف آئی اے نے زینب پلازہ کی یونین کے صدر کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Post your comments regarding:
FIA action against power theft
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3