Female child kidnapper arrests

Updated: April 29, 2024 Published: 2013-07-29


(eNews.pk) - Karachi : A female child kidnapper has been arrested from Karachi Nazimabad private hospital. Mob has caught the women and handover to police, according to her relatives she is psycho patient.













کراچی: نجی اسپتال سے بچہ اغوا کرنے والی خاتون پکڑی گئی


کراچی…کراچی میں ناظم آباد کے علاقے میں قائم نجی اسپتال سے نوزائیدہ بچے کو اغواء کی نیت سے لیکر جانے والی خاتون کو اسپتال میں موجود افراد نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا،اہلخانہ کے مطابق خاتون نفسیاتی مریضہ ہے۔ ناظم آباد میں گول مارکیٹ کے قریب نجی اسپتال سے نوزائیدہ بچے کو اغوا کی نیت سے لے جانے والی خاتون آمنہ جمال کو بچے کے اہلخانہ اوراسپتال میں موجود افراد نے پکڑ لیا،پولیس کی مداخلت کے بعد خاتون کوناظم آباد تھانے منتقل کیا گیا، ناظم آباد تھانے پہنچنے والے آمنہ جمال کے بھائی نبیل نے بتایا کہ اس کی بہن نفسیاتی مریضہ ہے، آمنہ کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی اور ابھی تک اولاد نہیں ہوئی، اس لئے ہو سکتا ہے کہ وہ بچہ لیکر جارہی ہو، زیرحراست خاتون کو ناظم آباد تھانے سے وومن پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا ہے۔
Post your comments regarding:
Female child kidnapper arrests
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3