FBI records smartphones conversation

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-08-07


(eNews.pk) - New York : American magazine The Wall Street Journal has reported that FBI has hired expert hackers for recorded the smartphones conversation. They hackers not only hack the smartphone phones call they also can hack the microphones of laptops.













ایف بی آ ئی سما رٹ فونز پر ہو نے والی گفتگو ریکار ڈ کر سکتا ہے ،وال اسٹر یٹ


نیویارک…این جی ٹی… معتبر امریکی جر یدے وال اسٹریٹ جر نل نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشا ف کیا ہے کہ امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی نے اسما رٹ فو ن سے کی جا نے والی کالز کوریکا رڈ کر نے کے لیے ما ہر ہیکرز کی خدما ت حا صل کر لی ہیں ۔ رپو رٹ کے مطا بق یہ ہیکرز جدید Android فو نز کو ہیک کر کے ان پر کی جا نے والی گفتگو ریکار ڈ کر سکتے ہیں ۔ سابق امریکی افسر کے مطا بق یہ ہیکر ز نہ صرف فو ن بلکہ لیپ ٹا پ میں مو جو د ما ئیکر و فو نز بھی ہیک کر سکتے ہیں ۔ وال اسٹریٹ جرنل کی اس رپو رٹ کے مطا بق ایف بی آ ئی کا ریمو ٹ آ پریش یو نٹ ایسے طر یقہ کار بھی ایجاد کر چکا ہے جن کے ذریعے وہ کسی بھی کمپیو ٹر یا لیپ ٹا پ میں جا سو سی کے سو فٹ ویئرز انسٹا ل کر کے اپنی مطلو بہ معلو مات حا صل کر سکتے ہیں ۔ رپو و رٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بظا ہرجاسو سی کی تکنیک دہشت گر دی ،بچوں کی اسمگلنگ اور دیگر منظم جر ائم کے خلا ف ہی استعما ل کی جا تی ہے لیکن با ت اس سے کہیں آ گے بڑ ھ کر ذا تیا ت میں مد اخلت تک پہنچ کر خراب صو رتحال اختیار کر سکتی ہے ۔واضح رہے ک9/11 کے بعد امریکی خفیہ اداروں پر عام افراد کی جا سوسی اور ان کی فو ن کا لز ریکار ڈ کرنے کے الزاما ت لگ چکے ہیں جس کے بعد انہیں عوامی اور سیا سی حلقوں میں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنا یا گیا تھا ۔
Post your comments regarding:
FBI records smartphones conversation
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3