Ex Army Chief elected the President of Egypt

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-06-04


(eNews.pk) - There is the Presidential elections in Egypt. The Ex Army chief Abdul Fateh is elected the President of Egypt. Victory of Ex Army Chief in the Presidential elections has been officially announced. His supporter are very happy and they celebrate his victory.













مصرمیں سابق آرمی چیف عبدالفتاح سیسی صدر منتخب، حامیوں کا جشن


مصر کے صدارتی انتخابات میں عبدالفتاح السیسی کی جیت کا باضابطہ اعلان کردیا گیا ہے۔ قاہرہ کے تحریر چوک پر السیسی کے ہزاروں حامیوں نے جشن منایا۔مصر کے صدارتی انتخابات کے سرکاری نتائج سننے کے لیے عبدالفتاح السیسی کے ہزاروں حامی قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر جمع تھے۔ کامیابی کا اعلان سنتے ہی السیسی کے حامیوں نے جشن منا کر خوشی کا اظہار کیا۔ صدارتی انتخاب میں عبدالفتاح السیسی اور حمدین صباحی مد مقابل تھے۔ سرکاری نتائج کے مطابق مصری فوج کے سابق سربراہ عبدالفتاح السیسی کو تقریباً 97 فیصد ووٹ ملے۔ انتخابات میں ووٹنگ کی شرح 47 فیصد کے قریب رہی۔ 5کروڑ 40لاکھ رجسٹرڈ ووٹروں میں سے تقریباً 2 کروڑ 50 لاکھ ووٹروں نے حق رائے دہی استعمال کیا۔
Post your comments regarding:
Ex Army Chief elected the President of Egypt
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3