Egypt: during working women allowed to wear hijab

Updated: April 26, 2024 Published: 2012-09-11


(eNews.pk) - CAIRO: EgyptAir hostesses and stewards ended their strike after reaching an agreement with the Minister of Aviation Sameer Imbabi, which hosts want the headscarf (hijab) wear as they demanded, according to the ministry statement.




"The cabin crew demands included setting up a sector for them at the ministry, and addressing the shortage of staff by hiring 70 attendants ready to take their jobs," a ministry statement.
Also, some 172 other attendants soon be hired, but also provides hostesses like the headscarf (hijab) wear as they demanded.
The meeting was attended by Advisor to the President and the Cabinet, "Secretary-General.









مصر: ملازمت پیشہ خواتین کو دوران ڈیوٹی حجاب اوڑھنے کی اجازت


قاہرہ … مصر میں ملازمت پیشہ خواتین کو دوران ڈیوٹی حجاب اوڑھنے کی اجازت دے دی گئی۔ معزول سابق صدر حسنی مبارک کے 30 سالہ سیکولر دور حکومت کے خاتمے کے بعد سرکاری اداروں سے بھی لادینیت کا رنگ تیزی سے زائل ہونا شروع ہو گیا ہے۔ حال ہی میں مصری ٹیلی ویڑن چینل کی خواتین نیوز اینکرز کی جانب سے حجاب پہننے کے اعلانات کے بعد قومی فضائی کمپنی سے وابستہ کئی ایئر ہوسٹس نے بھی ڈیوٹی کے دوران حجاب پہننے کیلئے درخواستیں دی ہیں۔ دوسری جانب انتظامیہ نے حجاب کی خواہشمند لڑکیوں کو ان کی مرضی کا حجاب اوڑھنے کی اجازت دے دی ہے۔ مصری وزیر برائے فضائی نقل وحمل سمیر امبابی کے زیر صدارت ایئر لائن انتظامیہ کا ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں نئی بھرتی ہونے والی ایئر ہوسٹس کی فہرست کو حتمی شکل دی گئی۔ اس موقع پر اجلاس میں دوران ڈیوٹی حجاب پہننے کی خواہشمند ایئر ہوسٹسز کی بھی فہرست پیش کی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کوئی بھی ایئر ہوسٹس ڈیوٹی کے دوران حجاب پہن سکتی ہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ نئی بھرتی کی گئی 70 ایئر ہوسٹس اپنی ذمہ داریاں سنبھالینے کیلئے تیار ہیں جبکہ 172 کی خصوصی تربیت جاری ہے، انہیں بھی جلد ازجلد فضائی کمپنی میں شامل کر لیا جائے گا ۔
Post your comments regarding:
Egypt: during working women allowed to wear hijab
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3