|
Updated: May 3, 2024 |
Published: 2015-10-26 |
(eNews.pk) -
The Earthquake was felt in different regions of the country including the capital Islamabad. Pakistan’s Meteorological Department has said the earthquake measured 8.1. Earthquake tremors was also felt in New Delhi, India. In Pakistan Earthquake tremors was felt in Islamabad, Lahore, Sargodha, Hafizabad, Abbottabad, Swabi, Kohat, Haripur, Koram Agency, Hangu, Shorkot, Multan, Faisalabad, Chakwal, Dera Ismail Khan, Muzaffarabad.
|
|
دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں،محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 8اعشاریہ 1ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کے جھٹکے بھارتی دارالحکومت دہلی میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد ،لاہور سرگودھا ،حافظ آباد، ایبٹ آباد، صوابی، کوہاٹ ،ہری پور، کرم ایجنسی، اورکزئی ایجنسی ،ہنگو، شورکوٹ، ملتان،فیصل آباد، چیچہ وطنی ،چکوال،ڈیرہ اسماعیل خان،اوچ شریف، مظفرآباد، دیامر میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ مکانوں اور دفاتر سے کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر آگئے۔ عوام میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Earthquake tremors in different regions of country
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk