|
Updated: April 30, 2024 |
Published: 2012-09-29 |
(eNews.pk) -
KARACHI: Pakistan Tahrik-e-Insaf (PTI), which was near the peak of his popularity graph has gone down, while ML-N has taken over the top spot.
This has been revealed by the International Republican Institute (IRI), Survey, which was conducted by taking the opinions of six thousand people from different sectors of society about political parties and public problems during July-August .
When asked if the National Assembly elections will be held next week, then which party they would vote?
28 percent of people said they would vote for ML-N, PTI 24 percent, 14 percent for the PPP and MQM 3 percent.
If this is compared with the results of the survey of IRI February, after the popularity of the ML-N has increased by 3.7 percent, while the PTI's popularity has fallen sharply down by 22.6 per PPP percent and by 12.5 percent.
The answers to this question if the province is making wise then ML-N is on top in the Punjab, as 43 percent of people said they would vote for ML-N, the PTI 27 percent and 7 percent for the PPP. Front last February survey, here also support ML-N has soared since their voters rose to 43 percent from 41 percent, while PTI was reduced to 27 percent from 33 percent and PPP dropped to 7 percent from 9 percent.
79 percent of people pledged to cast their vote in the next election, 12 percent of people do not want to vote, while 6 percent are completely ready yet.
|
|
کراچی… تحریک انصاف جو کچھ ماہ پہلے تک مقبولیت کی بلندی کو چھورہی تھی، اس کی مقبولیت کا گراف کافی نیچے آگیاہے اور اس کی جگہ مسلم لیگ ن نے لی ہے۔ یہ بات امریکی ادارے آئی آر آئی کے سروے میں سامنے آئی ہے ۔ انٹرنیشنل ری پبلکن انسٹی ٹیوٹ کے تحت جولائی اور اگست کے دوران کیے گئے سروے میں ملک بھر میں چھ ہزار لوگوں سے سیاسی جماعتوں اور عوامی مسائل سے متعلق رائے جانی گئی ۔ اس سوال کے جواب میں کہ اگر قومی اسمبلی کے انتخابات آئندہ ہفتے ہوجائیں تو وہ کس جماعت کو ووٹ دیں گے ، اٹھائیس فی صد لوگوں نے مسلم لیگ ن ، چوبیس فی صد پی ٹی آئی ، چودہ فی صد پی پی پی اور تین فی صد نے ایم کیو ایم کو ووٹ دینے کا کہا۔ اگر فروری میں آئی آر آئی کے سروے سے موازنہ کیاجائے تو مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں 3.7فی صداضافہ ، تحریک انصاف کی مقبولیت میں 22.6فی صد کمی اور پی پی کی مقبولیت میں بھی 12.5فی صد کمی ہوئی ۔ صوبوں کی سطح پر اسی سوال کے جواب کا جائزہ لیا جائے توپنجاب میں مسلم لیگ ن سرفہرست ہے ۔ 43فی صد لوگوں نے مسلم لیگ ن ، 27فی صد تحریک انصاف اور 7فی صد نے پاکستان پیپلزپارٹی کو ووٹ دینے کا کہا۔ گزشتہ فروری کے سروے کی نسبت یہاں بھی مسلم لیگ کی حمایت میں اضافہ ہواہے ، اور مسلم لیگ ن کے ووٹرز 41سے بڑھ کر 43فی صد ، پی ٹی آئی کے ووٹر 33سے کم ہوکر 27فی صد اور پیپلزپارٹی کے 9فی صد سے کم ہوکر 7فی صد پر آگئے ہیں ۔ آئندہ انتخابات میں 79فی صد لوگ لازمی حصہ لینا چاہتے ہیں ، 12فی صد ووٹ ڈالنا نہیں چاہتے جبکہ 6فیصد پوری طرح تیار نہیں ۔
|
|
|
Post your comments regarding: Decline in the popularity of PTI, PML-N reforms
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk