Cricket team returns home to West Indies tour

Updated: April 29, 2024 Published: 2013-07-31


(eNews.pk) - Lahore : National Cricket team has returned home from West Indies tour. Pakistani team has succeed in One day series by 1-3 and also has succeed in T20 by 0-2. Including Saeed Ajmal & Nasir Jamsheed 8 Pakistan players has came back home.













لاہور: قومی کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد وطن واپس پہنچ گئی


لاہور… قومی کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم کے 8 کھلاڑی وطن پہنچے ہیں، جن میں سعید اجمل، ناصر جمشید، اسد علی، ذوالفقار بابر، جنید خان و دیگر شامل ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز 3-1 سے جیتی جبکہ ٹی 20 سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم نے 2-0 سے کامیابی حاصل کی۔ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل نے کہا کہ ٹیم کی جیت پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کی ٹیم کو جیت کی ضرورت تھی اور لڑکوں نے بہت اچھا پرفارم کیا۔ سعید اجمل نے کہا کہ میں اپنی فارمنس سے مطمئن ہوں۔ ویسٹ انڈیز کو ہوم گراوٴنڈ پر ہرانا آسان نہیں تھا۔ ٹیم میں شامل ہونے والے کھلاڑیوں کی کارکردگی اچھی رہی۔ذوالفقار بابر نے کہا کہ زمبابوے کی سیریز میں بھی کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔منیجرقومی کرکٹ ٹیم نے کہا کہ سیریز بہت اچھی رہی، لڑکوں کا ڈسپلن مثالی رہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیریز میں شاہد آفریدی نے اچھا پرفارم کیا تاہم جیت کا سہرا پوری ٹیم کو جاتا ہے۔
Post your comments regarding:
Cricket team returns home to West Indies tour
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3