Creation of the Mini IMF

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-07-17


(eNews.pk) - Brazil, India, China, Russia, Brazil and South Africa contains the world's five emerging economic powers to be met by the International Monetary Fund, "Mini IMF" announced the formation of the first President of India is concerned . According to the sources, the heads of the five countries unanimously declared the establishment of the new organization whose main purpose is to deal with the economic crisis and the future of MMA is to reduce the influence. Initially the "mini" IMF volume to $ 50 billion of capital will be $ 100 billion, which will be extended.













بھارت کی سربراہی میں دنیا کی پانچ اُبھرتی معاشی طاقتوں کا منی آئی ایم ای


بھارت، چین، روس، برازیل اور جنوبی افریقہ پر مشتمل دنیا کی پانچ اُبھرتی معاشی طاقتوں نے عالمی مالیاتی ادارے سے نبردآزما ہونے کے لیے ” منی آئی ایم ایف ” کے قیام کا اعلان کیا ہے جس کے پہلے صدر کا تعلق بھارت سے ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پانچوں ممالک کے سربراہان مملکت نے متفقہ طور پر اِس نئے ادارے کے قیام کا اعلان کیا ہے جس کا بنیادی مقصد مستقبل کے معاشی بحران سے نمٹنا اور آئی ایم ایم کا اثر و رسوخ کم کرنا ہے۔ ابتدائی طور پر ” منی آئی ایم ایف” کے لیے سرمائے کا حجم 50 ارب ڈالر رکھا جائے گا جسے 100 ارب ڈالر تک بڑھایا جائے گا۔ پانچوں ممالک نے اِس بات پر بھی اتفاق کیا کہ مالیاتی ادارے کا ہیڈکوارٹر شنگھائی میں بنایا جائے جبکہ اس کے پہلے صدر کا تعلق بھارت سے ہوگا اور پہلے بورڈ کے سربراہ برازیل سے ہونگے۔ معاہدے کے مطابق پانچوں ممالک برابری کی حیثیت سے سرمایہ لگائیں گے تاکہ کسی ایک ملک کی حاکمیت ممکن نہ ہوسکے۔
Post your comments regarding:
Creation of the Mini IMF
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3