|
Updated: May 6, 2024 |
Published: 2012-11-13 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: give a speech at the "court martial reforms" case, Chief Justice of Pakistan, Iftikhar Mohammad Chaudhry, said the Supreme Court could not ask anyone to legislate or amend the law to it, Geo news reported on Monday .
A three-member bench seat with CJP took on petitions filed by Advocate Col (Retd) Muhammad Akram of Pakistan defied the armies of 1952 requiring a defendant to record sworn testimony during the investigation.
The petitioner, who is a proponent of the amendment to the Army Act, prayed before the court that as the Navy and Air Force, the Army Act, 1952 should also allow the accused to exercise the right to know the charges facing on top of being always with a copy of detailed verdict.
|
|
اسلام آباد … چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے آرمی، نیوی اور ایئرفورس کے کورٹ مارشل قوانین میں ہم آہنگی پیدا کرنے کے کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ وہ کسی کو قانون سازی کا نہیں کہہ سکتے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کرنل (ر) اکرم کی درخواست پر سماعت کی جس میں موٴقف اختیار کیا گیاہے کہ نیوی اور ایئرفورس کی طرح آرمی ایکٹ میں بھی سزا پر وجوہات بتائی جانا اور فیصلے کی نقل دی جانی چاہئے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ وہ کسی کو قانون سازی کا نہیں کہہ سکتے، آئین میں 10 اے کے اضافے کے بعد ضروری عمل کا ہونا لازم ہے۔ جیگ برانچ کے وکیل مجیب الرحمان نے موٴقف اختیار کیا کہ انہیں غور کیلئے مناسب وقت دیا جائے، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ وہ بھی یہی کہہ رہے ہیں کہ اگر کوئی امتیاز ہے تو اس پر غور کریں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Court Martial case: no one can legislate, CJ
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk