Comedy film Love the Coopers new trailer released

Updated: April 26, 2024 Published: 2015-10-13


(eNews.pk) - There is the good news for comedy film fans. The full of comedy Hollywood film " Love the Coopers " new trailer has been released. The story of this comedy Hollywood film is revolved around the family who celebrate Christmas together at one place. The American Christmas-themed romantic comedy film is set to be released on 13th November 2015 in cinemas.













کامیڈی رومانٹک فلم لوو دی کوپرزکا نیا ٹریلر جاری


کامیڈی فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ کامیڈی سے بھرپور امریکن رومانٹک فلم ’لوو دی کوپرز‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ جیسی نیلسن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی فیملی کے گرد گھومتی ہے جس کی چاروں نسلیں کرسمس کا تہوار منانے کیلئے ایک جگہ جمع ہوتی ہیں۔ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ایلن آرکن، جان گڈمین، ایڈ ہیلمس، ڈیان کیٹن، جیک لیسی، انتھونی میکی، اولیویا ولڈ اور جون اسکوئب سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ مائیکل لندن اور جیسی نیلسن کی مشترکہ پروڈکشن 13نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
Post your comments regarding:
Comedy film Love the Coopers new trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3