Comedy Animated Film Mr. Peabody & Sherman trailer

Updated: April 27, 2024 Published: 2013-10-28


(eNews.pk) - Hollywood: Hollywood new upcoming 3d animated comedy movie “Mr. Peabody & Sherman” new trailer has been released. 20th Century Fox production film is story revolved around the genius scientist dog and her naughty owner in this movie you have seen they both are gone on amazing mission by time revolving machine where they have face many difficulties.













ہالی ووڈ تھری ڈی اینیمیٹڈ کامیڈی فلم’مسٹرپی باڈی اینڈشرمین ‘کا ٹریلر ریلیز


ہالی ووڈ…این جی ٹی …ہالی وو ڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ کامیڈی فلم’مسٹر پی باڈی اینڈ شرمین‘کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ 20th سنچری فاکس کے تحت بننے والی اس فلم کی کہانی دنیا کے عقلمند ترین سائنسدان کتے اور اس کے ننھے شرارتی مالک کے گرد گھومتی ہے جو ٹائم ٹریولنگ مشین کے ذریعے ایک ایسی انوکھی مہم جوئی پر روانہ ہو جاتے ہیں جہاں انہیں خطرناک چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہدایتکار روب منکوف کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کااسکرین پلے کریگ رائٹ نے پیش کیا ہے جبکہ ایلکس شوارٹزاور ڈینس نولن نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے جس میں مرکزی کرداروں کیلئے ہالی ووڈ اداکاروں ٹےِ بورل، میکس چارلس، ایلی کیمپر، اسٹیفن کولبرٹ اورایلیسن جینی سمیت دیگر افراد کی آوازیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور یہ تھری ڈی اینیمیٹڈ کامیڈی فلم’مسٹر پی باڈی اینڈ شرمین‘ آئندہ سال7 فروری کو برطانیہ اور7 مارچ کوامریکی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
Post your comments regarding:
Comedy Animated Film Mr. Peabody & Sherman trailer
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3