|
Updated: May 1, 2024 |
Published: 2012-09-11 |
(eNews.pk) -
NEW YORK: Living legends from the early years of the supermodel era big cheers and applause won the New York fashion week on Monday, showing that beauty has no sell-by date.
Carmen Dell'Orefice, 81, Irving Penn and Salvador Dali muse who, more recently, lost her life savings in the Bernie Madoff investment fraud scandal, starred in a caramel dress at the height of the Norisol Ferrari show.
The walk from the Lincoln Center runway for the New York designer, who launched her sophisticated ready-to-wear collection two years ago, Carol Alt, 51, and Karen Bjornson, 60.
They showed a work ethic as serious as one of their teenage upstart colleagues, Alt reveal on Twitter how she was before dawn to make it to the makeup table for Ferrari at 5:00
|
|
نیویارک … خوبصورتی کی کوئی عمر نہیں ہوتی، یہ بات ثابت ہوئی نیویارک میں جاری فیشن ویک میں، جہاں ماضی کی مایہ ناز ماڈلز نے ریمپ پر واک کرکے سب کو حیران کر دیا۔نیویارک لنکن سینٹر میں سجے فیشن شو میں عمر رسیدہ ماڈلز جب ریمپ پر اتریں تو وہاں موجود تمام شرکاء نے خوب داد دی۔ اس کیٹ واک میں 40 ء کی دہائی کی سپر ماڈلز بھی شریک تھیں جنہوں نے دور جدید کے ملبوسات کو خوبصورتی سے پیش کیا۔ 8 روز تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں دنیا بھرکے 100 سے زائد ڈیزائنر اپنے منفرد کلیکشن کے ساتھ شرکت کررہے ہیں۔ اس ویک کا مقصد دنیا بھرکے فیشن ڈیزائنرز کو بین الاقوامی مارکیٹ میں متعارف کرانا ہے۔ نیویارک فیشن ویک کا انعقاد سال میں 2 مرتبہ کیا جاتا ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: Colourful New York Fashion Week Continue
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk