CID police operation, arrested two target killers

Updated: April 29, 2024 Published: 2012-09-03


(eNews.pk) - KARACHI: CID police said they arrested six criminals, including two suspected murderers of employment during a search operation in the areas of Landhi and Kemari town on Sunday.




CID SSP Chaudhry Aslam said two Kalashnikov rifles, four pistols TT and two hand grenades were recovered from the hands of criminals.
Aslam said two offenders were arrested in Landhi known as 'Danger' Muhammad Arif and Muhammad Arif Sajjad alias. They are accused of killing more than 95 people.
Meanwhile, four criminals involved in gang warfare were arrested in Kemari and accusied of killing more than 12 people.









کراچی:سی آئی ڈی پولیس کی کارروائی، دو ٹارگٹ کلر گرفتار


کراچی… کراچی میں دو مختلف کاروائیوں میں سی آئی ڈی انسداد دہشت گردی سیل نے 110 سے زائد افراد کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث6 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا،پکڑے جانے والے ایک ملزم ساجد عرف ڈینجر پر 95 افراد کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے،جس کا تعلق سیاسی جماعت سے بھی ہے۔سی آئی ڈی انسداد دہشت گردی سیل نے لانڈھی کے علاقے سے سیاسی جماعت سے وابستہ 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں محمد ساجد عرف ڈینجر اور عارف رضوی عرف عرفو شامل ہیں،ایس ایس پی چوہدری اسلم کا دعویٰ ہے کہ ملزم ساجد عرف ڈینجر نے 95 افراد کو قتل کیا ہے،جس میں مختلف سیاسی جماعت کے کارکناں کیبل آپریٹرز،جیل سپرنٹنڈنٹ،مذہبی جماعت کے رہنماوٴں ،فیکٹری مینجرز اور پولیس افسران کو نشانہ بنایا ہے،جبکہ دوسرے ملزم عارف رضوی عرف عرفو نے 5 افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا ہے،سی آئیئی ڈی کی ٹیم نے ایک اور جیکسن کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں محمد اقبال،محمد یونس،صابر گل اور محمد عامر کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان پر الزام لگایا گیا ہے کہ انھوں نے 12 افراد کو قتل کیاہے،،ملزمان کے قبضے سے 2 دستی بم اور 4 ٹی ٹی پستول برآمد کرلئے ہیں،ایس ایس پی چوہدری اسلم خان کا دعویٰ ہے کہ ملزمان سیاسی جماعت کے کارکنوں کے قتل،پولیس افسران اورمذہبی جماعت کے رہنماوٴں کو بھی قتل کرچکے ہیں،ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
Post your comments regarding:
CID police operation, arrested two target killers
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3