Chennai Express promos in London

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-08-01


(eNews.pk) - London : Bollywood King Shahrukh Khan and Deepika Padukone has arrived in London Cinema for their new films Chennai Express promotion. SRK & Deepika has dance on Chennai Express song for their fans and they gave autograph and British fans welcome and showed them love & respect.













لندن:چنائی ایکسپریس کی تشہیر ، شاہ رخ خان اور دیپیکا شاندار استقبال


لندن…بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون اپنی نئی فلم چنائی ایکسپریس کی تشہیر کے لئے لندن میں سنیما گھر پہنچے تو برطانوی مداحوں نے اْن کا شاندار استقبال کیا۔لندن میں سینما کے باہر سیکڑوں مداح شاہ رخ اور دیپیکا کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے جمع تھے۔ بالی وڈ سپر اسٹارز نے اس موقع پر چنائی ایکسپریس کا ایک ڈانس پیش کیا۔چاہنے والوں کو آٹوگراف دیئے اور تصاویر بھی بنوائیں۔ہدایت کار روہت شیٹی کی یہ فلم 40 سالہ شخص کے سفر پر مبنی ہے جو سیر سپاٹے کو نکلا ہے۔ چنائی ایکسپریس 8 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔
Post your comments regarding:
Chennai Express promos in London
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3