Chehlum of Peshawar martyrs being observed

Updated: April 29, 2024 Published: 2015-01-20


(eNews.pk) - The Chehlum of Peshawar attack martyrs is being observed today while Khyber Pakhtunkhwa government announced a public holiday in the province to mark the occasion. It should be clear that on 16th December 2014 terrorists have attacked army public school in Peshawar which resulted there are including 132 children and school staff 146 people were killed.













سانحہ پشاور کے شہدا کا چہلم سرکاری سطح پرمنایا جارہا ہے


گزشتہ ماہ شہید ہونے والے آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کا چہلم آج سرکاری سطح پر منایا جارہا ہے جبکہ اس موقع پر خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان مشتاق احمد غنی کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور کے شہدا کے ایصال ثواب کے لئے آج صوبے بھر میں قرآن خوانی کی تقاریب کا انعقاد کیا جارہا ہے جب کہ مرکزی تقریب وزیراعلی ہاؤس میں ہوگی جس میں اراکین پارلیمنٹ سمیت شہدا کے لواحقین شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ 16 دسمبر 2014 کو دہشتگردوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملہ کر کے 132 معصوم طلبہ سمیت عملے کے 146 افراد کو بے دردی سے شہید کردیا تھا۔
Post your comments regarding:
Chehlum of Peshawar martyrs being observed
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3