CEC Fakhruddin meets caretaker CM Balochistan

Updated: April 29, 2024 Published: 2013-03-28


(eNews.pk) - ISLAMABAD: Chief Election Commissioner Fakhruddin G. Ebrahim met preliminary Balochistan Chief Minister Nawab Ghouse Bakhsh Barozai and undertook to provide a favorable environment for holding transparent elections.




During the meeting, Barozai CEC assured that the government machinery will remain impartial during the forthcoming general elections, political leaders and candidates would be provided complete security.
Provisional CM informed Fakhruddin G. Ebrahim, that he would hold a meeting with Balochistan National Party (BNP) chief Akhtar Mengal in Karachi on Thursday to discuss his (Mengal's) concerns about the election.
He said the chief election commissioner, that would also meet leaders of nationalist parties.
Meanwhile, Fakhruddin G. Ebrahim said that it would be in discussions with leaders of all political parties during his ongoing visit to Balochistan.









کوئٹہ میں چیف الیکشن کمشنر کی نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات


کوئٹہ....چیف الیکشن کمشنر نے بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سے ملاقات کی ہے اور الیکشن کے انتظامات کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات اور صوبے میں شفاف انتخابات کو یقینی بنا نے اور سازگار ماحول فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔چیف الیکشن کمشنر گزشتہ روز کوئٹہ پہنچے تھے۔ائر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں سب جماعتوں کا الیکشن میں حصہ لینا بہت ضروری ہے۔ بعد میں انہوں نے نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نواب غوث بخش باروزئی نے ملاقات کی۔اس موقع پر نواب غوث بخش باروزئی نے یقین دلایاکہ حکومتی مشینری انتخابات کے دوران غیر جانبدار رہے گی۔ اور سیاسی رہنماو¿ں اور امیدواروں کومکمل سیکورٹی فراہم کرے گی جبکہ انتخاب کے روز پولنگ عملے، الیکشن کمیشن کے حکام اور ووٹرز کیلئے بھی سیکورٹی کے موثر اقدامات کئے جائیں گے۔وزیراعلیٰ نے بتایا کہ وہ آج کراچی میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل سے ملاقات کریں گے اور انتخابات کے حوالے سے ان کے خدشات کو دور کرنے پر بات چیت کریں گے۔اس کے ساتھ ساتھ وہ دیگر قوم پرست جماعتوں کے قائدین سے بھی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ وہ اپنے دورہ کوئٹہ کے دوران تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کریں گے۔
Post your comments regarding:
CEC Fakhruddin meets caretaker CM Balochistan
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3