|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2012-09-15 |
(eNews.pk) -
WASHINGTON: Heavily armed insurgents attacked a British air base in southern Afghanistan on Friday, killing two US Marines and wounding several other troops, US officials said.
An estimated 16 Taliban fighters were also killed in the assault, said Lt Col Stewart Upton, a spokesman at Camp Leatherneck, a US Marine based adjacent to the air base, Camp Bastion.
Prince Harry, third in line to the British throne, is stationed at Camp Bastion on a four-month combat tour. There was no immediate word on his whereabouts at the time of the attack.
US officials said the attack at the base in Afghanistan's Helmand province involved a range of insurgent weaponry, possibly including mortars, rockets or rocket-propelled grenades, as well as small arms fire.
|
|
کابل… جنوبی افغانستان میں قائم برطانوی ایر بیس پر حملے میں دو امریکی میرنیز ہلاک جبکہ اپاچی پائیلٹ شہزادہ ہیری محفوظ رہے۔ نیٹو حکام کے مطابق جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب صوبہ ہلمند میں برطانوی ایئربیس کو نشانہ بنایا گیا، جس میں دو امریکی میرینز ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ حملے میں چھوٹے اسلحے کے ساتھ ساتھ راکٹوں اور مارٹر گولوں کا بھی استعمال کیا۔برطانوی شہزادہ ہیری بھی آج کل اسی ہوائی اڈے پر تعینات ہیں۔طالبان نے اسی ہفتے ایک ’ہائی ویلیو پلان‘ کے تحت پرنس ہیری کو ہلاک کرنے کی دھمکی دی تھی۔ تاہم ابھی تک کسی بھی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ آئی سیف کے ایک ترجمان کے مطابق پرنس ہیری کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا اور وہ خطرے سے باہر تھے۔
|
|
|
Post your comments regarding: British airbase attacked in Afghanistan: 2 killed
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk