|
Updated: May 13, 2024 |
Published: 2012-10-23 |
(eNews.pk) -
LONDON, Britain is to double the number of armed combat planes fly and surveillance operations in Afghanistan, the Guardian reported Tuesday.
In a new squadron of unmanned aerial vehicles (UAVs), five Reaper drone be sent to Afghanistan and be operational within six weeks, with presence control, for the first time, the terminals and screens of Britain, said the newspaper.
Pilots based on a high-tech site in RAF Waddington, a military base in England, will fly the newly purchased UAVs American manufacturing, according to The Guardian.
Britain's existing five Reaper drones, which are used to target suspected insurgents in Helmand province, in southwestern Afghanistan have operated from a base of the U.S. Air Force in Nevada because Britain has not had the ability.
The government has not yet decided if the aircraft will remain in place after the end of 2014, when most NATO troops are scheduled to withdraw from Afghanistan.
|
|
لندن…ایک برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ، افغانستان میں اپنے ڈرون طیاروں کی تعداد دگنی کر رہا ہے۔ ان ڈرون طیاروں کو پہلی بار برطانیہ سے کنٹرول کیاجائے گا۔برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق اس وقت افغانستان میں برطانیہ کے 5 ڈرون طیارے موجود ہیں جو نگرانی اور حملوں میں استعمال ہوتے ہیں۔ان ڈرون طیاروں کو امریکا کے نیواڈا ایئرفورس بیس سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔ برطانیہ امریکا سے خریدے گئے مزید پانچ ڈورن طیارے افغانستان بھیج رہا ہے جس کے بعد افغانستان میں برطانوی ڈرون طیاروں کی تعداد دس ہو جائے گی۔ برطانوی اخبار کے مطابق پہلی بار ڈرون طیاروں کاکنٹرول برطانیہ کے پاس ہو گا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Britain to double number of drones in Afghanistan
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk