|
Updated: May 4, 2024 |
Published: 2012-11-19 |
(eNews.pk) -
KARACHI: The bomb blast directed at mourners near a Imam Bargah Sunday killed two people and wounded 23 others here in Abbas Town Karachi, Geo news.
A congregation Moharram-ul-Haram was underway in the "Mustafa Imam Bargah" by the time the improvised explosive device (IED) detonated.
According to media reports of the two victims have been identified as Azhar Hasan, 38, and Muhammad Haider, 25.
Five Rangers personnel, a woman and a child, were also among the injured.
Source said that FDI is carefully concealed in a motorcycle parked outside a closed shop near the milk-led worship place.
"The perpetrators had all believe that the motorcycle belonged to the store owner. That's why no one noticed anything unusual in that," he added. The store was completely destroyed in the explosion.
SSP Crime Investigation Department, Chaudhry Aslam confirmed the bomb was an improvised explosive device (IED).
"A remote control device used to detonate the bomb," he added.
The power supply to the area in Abul Hassan Asfahani road was also suspended as many electric poles and cables were broken after the explosion.
|
|
کراچی … کراچی کے علاقے عباس ٹاوٴن میں امام بارگاہ کے قریب دھماکے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ خاتون اور بچے سمیت 23 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں رینجرز اہلکار بھی شامل ہیں۔ ابو الحسن اصفہانی روڈ کے پاس عباس ٹاوٴن میں امام بارگاہ مصطفی کے قریب زور دار دھماکا ہوا، جو دور دورتک سنا گیا۔ دھماکے کے بعد قریبی دکانوں کے شٹراور عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، بجلی کا ٹرانسفارمر پھٹ گیا اور علاقے کی بجلی منقطع ہوگئی، دھماکے کے بعدعلاقے میں فائرنگ بھی ہوئی، جس سے شدیدخوف وہراس پھیل گیا۔ دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 23 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 5 رینجرز اہلکار بھی شامل ہیں۔ ایڈیشنل ڈی آئی جی سندھ اقبال محمود کا کہنا ہے کہ دھماکا تقریباً 09:15 بجے ہوا اور کوئی موٹرسائیکل کھمبے کے نیچے کھڑی کرکے چلاگیا جس میں دھماکہ ہوا، مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ دھماکے سے موٹر سائیکل مکمل طور پر تباہ ہوگئی، زخمیوں کوطبی امداد کیلئے فوری طور ایمبولینسوں اور دیگر گاڑیوں میں نجی و سرکاری اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔ آئی جی سندھ فیاض لغاری کا کہنا ہے کہ دھماکا موٹرسائیکل میں ریمورٹ کنٹرول کے ذریعے کیا گیا، جبکہ امام بارگاہ میں سیکیورٹی سخت تھی اس لئے ملزم قریب نہ جاسکا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Blast Near Imam Bargah in Karachi, 2 dead
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk