Best Pakistani Singer and Actor Ali Zafar

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-05-19


(eNews.pk) - Today, the best Singer and Actor Ali Zafar celebrate his 34 birthday. He is the best Pakistani Singer and Actor. Ali Zafar works in many films. Ali Zafar also works in India in many Bollywood Films. His voice is very nice and many peoples like him very much. His voice is the heart of films.













معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر آج 34 ویں سالگرہ منا رہے ہیں


معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر آج 34 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔اداکار، گلوکار، موسیقار، رائٹر اور پینٹر،علی ظفر کو ہر فن مولا کہا جائے تو غلط نا ہوگا، ڈراموں میں اداکاری کے بعد علی نے پاکستانی فلم شرارت سے اپنے سنگنگ کیرئیر کا آغاز کیا۔علی ظفر کے گانے چھنو نے ان کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا، اور یہیں سے ، ان پر بالی وڈ کے دروازے بھی کھل گئے۔پاکستان اور بھارت میں موسیقی اور اداکاری کے شعبے میں اپنی شاندار صلاحیتوں کے بل بوتے پر بہت سے ایوارڈز حاصل کرنے والے علی ظفر کو گذشتہ سال ایشیا کا پْرکشش ترین مرد قرار دیا جاچکا ہے جبکہ 2012 میں انہیں بھارت کے معتبر ترین ایوارڈ دادا صاحب پھالکے سے بھی نوازا گیا ہے۔علی کی آنے والی فلموں میں کل دل، اور تیرے بن لادن کا سیکوئل شامل ہیں۔
Post your comments regarding:
Best Pakistani Singer and Actor Ali Zafar
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3