Balochistan National Party MPA Handry Masih

Updated: April 29, 2024 Published: 2014-06-14


(eNews.pk) - Today the, Baluchistan National Party MPA Handry Masih killed by his own bodyguard. Handry Masih and his nephew was being transported to the hospital succumbed to his injuries on the way he died whereas his nephew is said to be in critical condition. The dead body of Handry Masih is shifted to the hospital.













کوئٹہ میں نیشنل پارٹی کے ایم پی اے ہینڈری مسیح


نوا کلی میں نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ہینڈری مسیح کو ان کے اپنے ہی سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں نیشنل پارٹی کے اقلیتی رکن ہینڈری مسیح کوئٹہ کے نواحی علاقے زرغون آباد میں اپنے گھر کے باہر عوامی مسائل سن رہے تھے کہ ان کے اپنے ہی محافظ نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ اور ان کا بھتیجا شدید زخمی ہو گئے۔ ہینڈری مسیح اور ان کے بھتیجے کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئے جب کہ ان کے بھتیجے کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔نیشنل پارٹی کے ترجمان نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی گارڈ نے گولی ان کی گردن پر ماری جس کی وجہ سے خون زیادہ بہہ جانے کی وجہ سے وہ جانبر نہ ہوسکے ۔ دوسری جانب وہاں موجود افراد نے فائرنگ کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے جس سے واقعہ کی تفتیش کی جا رہی ہے۔
وزیر اعظم نواز شریف نے رکن صوبائی اسمبلی کے قتل کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ ہینڈری مسیح کے قاتلوں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ دوسری جانب قومی اسبملی کے اجلاس کے دوران ایم پی اے ہینڈری مسیح کے قتل پر 2 منٹ تک خاموشی اختیار کی گئی۔
Post your comments regarding:
Balochistan National Party MPA Handry Masih
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3