Australia beat India by 5 wickets in 1st ODI

Updated: April 28, 2024 Published: 2016-01-13


(eNews.pk) - In the first One-Day International (ODI) match Australia Cricket Team beat India Cricket Team by 5 wickets and take lead in five ODI match series by 1:0. India won the toss and elected to bat first. In all 50 overs India makes 309 runs whereas Australia complete this target with four balls to spare.













پہلا ون ڈے،آسٹریلیا نے بھارت کو5وکٹوں سے ہرادیا


پہلا ون ڈے،آسٹریلیا نے بھارت کو5وکٹوں سے ہرادیا،پانچ میچوں کی سیریز میںآسٹریلیا نے بھارت کیخلاف برتری حاصل کر لی ہے،روہت شرما کے171 رنز کی اننگ بھارت کے کام نہ آسکی۔ بھارت نے میچ کا ٹاس جیت کرپہلے کھیلتے ہوئےمقررہ 50اوورز میںصرف تین وکٹ پر 309 رنز بنائے جس میںروہت شرما کے171 اور ویرات کوہلی کے91رنز کی عمدہ اننگز شامل تھیں۔آسٹریلیا کی جانب سے جیمز فاکنر نے 2اورہیزل وڈ نے ایک وکٹ حاصل کی ۔ جواب میںآسٹریلیا کی ابتدا میں ہی دو وکٹیں21رنز پر گر گئیں،فنچ8اور وارنر5رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے تاہم اسمتھ149 اورجارج بیلے112رنزکی اننگز نے بھارت کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا ،آسٹریلیا بھارت309رنز کا ہدف چار بالز سے پہلے ہی حاصل کر لیا۔بھارت کی جانب سے سرن نے3اور ایشون نے2وکٹیں حاصل کیں۔آسٹریلیا کےاسٹیون اسمتھ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
Post your comments regarding:
Australia beat India by 5 wickets in 1st ODI
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3