|
Updated: May 4, 2024 |
Published: 2012-10-17 |
(eNews.pk) -
BAKU: President Asif Ali Zardari said Tuesday that the shooting of 14-year-old Malala Yousafzai by the Taliban was attack on all the girls in the country and to civilization itself.
In some of his most poignant remarks about the incident to date Zardari vowed not to let her to stop recording the nation's drive to educate girls.
At an economic summit in the Azerbaijani capital Baku, he said: "The Taliban attack on the 14-year-old girl, who from the age of 11 was involved in the struggle for education for girls is an attack on all the girls in Pakistan, a attack on education, and on all civilized people. "
Zardari said that such attacks would not deter Pakistan in his quest for a broader social justice.
The shooting was denounced worldwide and by Pakistan, which has said it will do everything possible to ensure Malala recovers and will meet all costs of her treatment.
Pakistan has offered more than $ 100,000 for the capture of Malala's attackers.
A senior police official said that investigators have interviewed dozens of suspects, but the hunt for the main culprits was continued. (AFP)
|
|
باکو … صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے ملالہ یوسف زئی کو نہیں بلکہ پاکستان کو قتل کرنے کی کوشش کی،ملالہ پر حملہ خطے کے مستقبل پر حملہ ہے۔ صدر نے کہا کہ ہمارے بچوں پر حملے ہو رہے ہیں، ہم آرام سے نہیں بیٹھ سکتے۔ صدر آصف علی زرداری نے باکو میں اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملالہ یوسف زئی پاکستان کی بیٹی اور علم کی علمبردار ہیں، ملالہ یوسف زئی 11 سال کی عمر سے لڑکیوں کی تعلیم کیلئے وکیل ہیں، ملالہ نے ہماری لڑکیوں اور خواتین میں ہمت پیدا کی ۔ صدر آصف زرداری نے کہا کہ دہشت گردوں نے گزشتہ ہفتے ملالہ کو سر میں گولی مار دی، دہشت گردوں نے ملالہ کو نہیں بلکہ پاکستان کو قتل کرنے کی کوشش کی، ملالہ پر حملہ خطے میں تمام بچوں اور خطے کے مستقبل پر حملہ ہے۔ صدر نے کہا کہ ہمارے بچوں پر حملے ہو رہے ہیں، ہم آرام سے نہیں بیٹھ سکتے۔ صدر نے کہا کہ ہمیں اس پر فوری طور پر کارروائی کرنا ہوگی۔ صدر نے کہا کہ ہمیں اس گھناوٴنے جرم میں ملوث مجرموں کو پکڑ کرکے انہیں کیفرکردار تک پہنچانا ہے اور یہ ہم ضرور کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں عسکریت پسندوں کی ذہنیت کو شکست دینا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ یہی ذہنیت ہے جو ایک چھوٹی لڑکی کو گولی مارنے کی اجازت دیتی ہے۔ صدر نے کہا کہ یہ ذہنیت ہمارا سب سے بڑا اجتماعی دشمن ہے، ہمیں اس کے خلاف مل کر کام کرنا ہوگا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Attack on Malalah is attach on region's future
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk