Argentina face Netherlands in semi-final

Updated: April 28, 2024 Published: 2014-07-07


(eNews.pk) - The Fifa World Cup 2014 is starting in Brazil. There is the quarter final match between Netherlands and Costa Rica. In this quarter final match Netherlands defeat Costa Rica on penalities. After this victory the Netherlands reaches to the semi-final. There is the another quarter final match between Argentina and Belgium. In this match Argentina defeat Belgium by 1:0. Now the Argentina football team face Netherlands football team in semi-final on 9 July.













ہالینڈ کوسٹاریکا اور ارجنٹائن بیلجیئم کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا


فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں ہالینڈ نے اعصاب شکن مقابلے کے دوران کوسٹاریکا کو پلینٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دیدی جبکہ ارجنٹائن نے بیلجئم کو ہرا کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ سیمی فائنل میں رسائی کے لئے ہالینڈ اور کوسٹاریکا کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا تاہم دونوں ہاف میں کوئی ٹیم گول نہ کرسکی اور بالاخر میچ کا فیصلہ پلینٹی ککس پر ہوا اور ہالینڈ نے 5 میں سے 4 گول کئے جبکہ کوسٹاریکا صرف 3 بار گیند کو جال کے اندر پہنچا سکی۔ دلچسپ مقابلے کے بعد ہالینڈ نے کوسٹاریکا کو 3-4 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ دوسری جانب برازیلیا میں کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن اور بیلجیئم کی ٹیمیں مد مقابل آئیں اور ابتدا میں ہی ارجنٹائن کے گونزالو ہیگوان نے 8ویں منٹ میں گول کرکے بیلجئم پر نفسیاتی برتری دلادی لیکن بیلجئم نے بھی ہمت نہ ہاری اور ارجنٹائن کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے جاری رکھے تاہم بیلجئم کے کھلاڑی مقابلہ برابر کرنے میں ناکام رہے۔
Post your comments regarding:
Argentina face Netherlands in semi-final
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3