Altaf Hussain said not to resign, Governor

Updated: April 29, 2024 Published: 2013-02-28


(eNews.pk) - According to some sources, Muttahida Qaumi Movement (MQM) chief Altaf Hussain has directed the Sindh governor to withdraw his resignation and to resume his duties after his return from Dubai.




It may be noted here that the governor was in Dubai for a few days after the MQM parted ways with the government.









کراچی کی صورتحال دیکھتے ہوئے الطاف حسین نے مستعفی نہ ہونے کا کہا، گورنر


کراچی....گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نجی ایئرلائن کی پرواز سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو صورتحال پیدا ہوئی تھی اس پر مستعفی ہونے کا خود فیصلہ کیا تھا۔ ڈاکٹر عشرت العبادنے کہا کہ استعفیٰ صدر زرداری کو بھجوادیا تھا۔ کراچی کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے الطاف حسین نے مستعفی نہ ہونے کا کہا۔گورنر سندھ نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ الیکشن وقت پر اور پرامن ہوں اس لیے یہ فیصلہ کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری، الطاف حسین اور رحمن ملک کا شکر گزار ہوں۔
Post your comments regarding:
Altaf Hussain said not to resign, Governor
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3