Akshay Kumar will act with dog

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-06-10


(eNews.pk) - Mumbai: Khatron Ke Khiladi Akshay Kumar now will act with dog in his up coming movie "Its Entertainment" the leading lady in this film is Tamanna Bhatia who was entered in film industry through Ajay Devgan's movie Himmatwala.













اکشے کمار اب کتے کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا ئیں گے


ممبئی…خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار اب کتے کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے نظر آئیں گے۔فلم ”اٹس انٹرٹینمنٹ“ میں اکشے کمار کے ساتھ ہیروئن کا کردار اداکارہ تمنا بھاٹیا کررہی ہیں جنھوں نے حال ہی میں اجے دیوگن کی فلم ہمت والا سے فلم نگری میں قدم رکھا ہے۔ فلم کی شوٹنگ بینکاک میں ہوگی اور اس کے لیے گولڈن ریٹریور نسل کے کتے ”ونڈر ڈاگ“ کا بھی آڈیشن لیا گیا۔ اکشے کمار کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے کیریئر میں ہر طرح کے رول کیے ہیں لیکن اب ایک کتے کے ساتھ کام کرنا بالکل الگ تجربہ ہوگا۔
Post your comments regarding:
Akshay Kumar will act with dog
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3