Akshay Kumar and Abishek Bachchan in Houseful 3

Updated: May 1, 2024 Published: 2014-07-01


(eNews.pk) - The new Bollywood film " House full 3 " trailer will be released soon. In this entertainment film the Akshay Kumar and Abishek Bachchan both are cast by the directed. After the 12 years the Akshay Kumar and Abishek Bachchan working together in the new Bollywood film.













اکشے اور ابھیشک 12 سال کے بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے


بالی ووڈ فلم ہائوس فل کی سیریز کے تیسرے حصے ہائوس فل تھری میں ہدایت کار ساجد خان نے نئی جوڑی متعارف کر واتے ہوئے اکشے کمار کے ساتھ ابھیشک بچن کو بھی کاسٹ کر لیا ہے۔ہائوس فل اور ہائوس فل ٹو باکس آفس میں کامیاب فلمیں ثابت ہوئی تھی جن کے بعد پروڈیوسر ساجدنڈیا ڈوالا نے تھری بھی بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کی فی میل کاسٹ کے بارے میں فیصلے کیے جارہے ہیں۔فلم کے دو اہم مر کزی کر داروں کیلئے اکشے کمار اور ابھیشک بچن کا فیصلہ ہو چکا ہے جو آخری مر تبہ بارہ سال قبل2002 میں فلم" ہاں میں نے بھی پیار کیا" میں کرشمہ کپور کے ساتھ جلوہ گر ہو ئے تھے۔اس فلم میں اکشے اور ابھیشک کے ساتھ رتیش دیش مکھ کا نام بھی فائنل کر لیا گیا ہے۔
Post your comments regarding:
Akshay Kumar and Abishek Bachchan in Houseful 3
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3