After Petrol, LPG Bomb was also Dropped on the People

0
586
After Petrol, LPG Bomb was also Dropped on the People
After Petrol, LPG Bomb was also Dropped on the People

پٹرول کے بعد ، ایل پی جی بم بھی عوام پر گرا دیا گیا

چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن آف پاکستان عرفان کھوکھر نے کہا کہ ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

عرفان کھوکھر نے کہا کہ ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک ہفتے میں دوسری بار اضافہ کیا گیا ، حکومت کو ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا فوری نوٹس لینا چاہئے ورنہ صورتحال مزید خراب ہوگی۔

Chairman LPG Industries Association of Pakistan Irfan Khokhar said that the price of LPG has been increased by Rs. 5 per kg. After which the price of domestic cylinder has been increased by Rs. 50. While the price of commercial cylinder has been increased by Rs. 200.

Irfan Khokhar said that LPG prices were increased for the second time in a week, the government should take immediate notice of the increase in LPG prices otherwise the situation would worsen.