|
Updated: May 28, 2024 |
Published: 2014-05-15 |
(eNews.pk) -
State Minister for Water and Power, Abid Sher Ali said that many persons become billionaires. Speaking in the National Assembly, Minister of State for Water and Power, Abid Sher Ali said that all employees of WAPDA assets will be pasted into position over which the assets will be in the NAB case , he becomes Kala bagh dam issue today is not power , Kala Bagh Dam is controversial , it would not agree , he said, where electricity was stolen , there will not matter , even if the issue of whether MNA .
|
|
وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کئی ایکسیئن ارب پتی بن گئے ہیں، جس کے اثاثے حیثیت سے زیادہ ہوئے اس کا کیس نیب کو بھجوایا جائے گا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہناتھا کہ واپڈا کے تمام ملازمین کے اثاثے ڈسکوز میں چسپاں کیے جائیں گے اور جس کے اثاثے حیثیت سے زیادہ ہوئے اس کا کیس نیب میں جائے گا، انہوں نے کہا کہ کالا باغ ڈیم بن جاتا تو آج بجلی کا مسئلہ نہ ہوتا،کالا باغ ڈیم متنازعہ ہے ، اسے اتفاق رائے تک نہیں بنائیں گے، ،انہوں نے کہا کہ جہاں بجلی چوری ہوئی، وہاں لحاظ نہیں ہو گا، چاہے ایم این اے کا معاملہ ہی کیوں نہ ہو۔
|
|
|
Post your comments regarding: Abid Sher Ali give warning to the WAPDA
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk