8 cricket grounds announced for Twenty20 World Cup

Updated: April 29, 2024 Published: 2015-07-21


(eNews.pk) - The Indian Cricket Board announced the names of the cities for next year Twenty20 World Cup. The matches of Twenty20 World Cup will be played in 8 cities and the matches of event starts from 11 March to 3 April. All of the event matches will be played in Bangalore, Chennai, Mumbai, Delhi, Calcutta, Mohali.













ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے 8 کرکٹ گراؤنڈز کا اعلان


بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئندہ سال ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے شہروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میچز بھارت کے 8 مختلف شہروں میں کھیلے جائیں گے جب کہ آئندہ سال ایونٹ 11 مارچ سے 3 اپریل تک کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے تمام میچز بنگلور، چنئی، دھرم شامل، موہالی، ناگ پور،ممبئی اور دلی میں کھیلے جائیں گے جب کہ کولکتہ کا ایڈن گارڈن گراؤنڈ میگا ایونٹ کے فائنل کی میزبانی کرے گا۔ واضح رہے کہ دنیائےکرکٹ میں محدود طرز کی کرکٹ کا آغاز 2007 سے ہوا تھا جب کہ قومی ٹیم نے 2009 میں ٹائٹل اپنے نام کیا اورگزشتہ سال بنگلادیش میں ہونے والے ایونٹ میں سری لنکا نے فتح اپنے نام کی تھی۔
Post your comments regarding:
8 cricket grounds announced for Twenty20 World Cup
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3