|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2013-07-25 |
(eNews.pk) -
Mumbai : 1973 production film Love in Mumbai is ready to released after 40 years of making. Legendary actors has been seen in this movie the main cast of the movie are Waheeda Rehman, Kishore Kumar & Ashok Kumar. Film will be released on 2nd August.
Mumbai : 1973 production film Love in Mumbai is ready to released after 40 years of making. Legendary actors has been seen in this movie the main cast of the movie are Waheeda Rehman, Kishore Kumar & Ashok Kumar. Film will be released on 2nd August.
|
|
ممبئی… این جی ٹی…1973 میں بننے والی بالی ووڈ فلم لو ان ممبئی اپنی تکمیل کے چالیس سال بعد بالاآخر ریلیز کے لئے تیار ہو گئی ہے۔لو ان ممبئی میں ماضی کے مشہور ستاروں نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے اور مرکزی کردار میں وحیدہ رحمان ، کشور کمار اور اشوک کمار جلوہ گر ہوئے تھے۔جے مکھر جی کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم بعض وجوہات کی بنا پر ریلیز نہیں کی جاسکی تھی اور ان کی موت کے ایک سال بعد ریلیز کی جارہی ہے۔واضح رہے کہ یہ اپنے سلسلے کی تیسری فلم ہوگی، پہلی دو فلمیں لو ان شملہ اور لو ان ٹوکیو تھیں،یہ فلم دو اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔
|
|
|
Post your comments regarding: 70s Film Love in Mumbai ready to release
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk