68th anniversary of Hiroshima attack

Updated: April 26, 2024 Published: 2013-08-06


(eNews.pk) - Hiroshima : The atomic attack on Hiroshima in Japan is 68 years has completed, in this remember thousands of people attended the ceremony including the Prime Minister of Japan.













ہیروشیما پرایٹم بم گرائے جانے کے 68 برس مکمل


ہیروشیما…جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے جانے کو 68 برس مکمل ہوگئے ، یاد گاری تقریب میں وزیراعظم شنزو ایبے اور ہزاروں افرادنے شرکت کی۔ جاپان میں ہیروشیما کے مقام پرامریکا نے 6اگست 1945کو ایٹم بم گرایا تھا،واقعہ کے68 برس مکمل ہونے پر یاد گاری تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ ہیروشیما امن پارک میں 50 ہزار افراد نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ اس موقع پر وزیراعظم شنزو ایبے اوردیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ ہیرو شیما کے سانحہ میں ایک لاکھ40 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ اس واقعے کے تین دن بعد ناگاساکی میں بھی امریکا نے ایٹم بم گرایا تھا جس نے ہزاروں افراد کی جان لے لی تھی۔
Post your comments regarding:
68th anniversary of Hiroshima attack
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3