2 Policemen involved in extortion set free

Updated: April 29, 2024 Published: 2012-12-10


(eNews.pk) - KARACHI: Police have released two policemen allegedly involved in extortion, of Mehmoodabad police station, Geo news.




According to the report, police allegedly demanding extortion from shopkeepers and hotel owners in Mehmoodabad after traders tortured the police and they later went to Mehmoodabad police station.
The merchants and hotel owners gathered outside the police station Mehmoodabad and filing FIR registration against police personnel.
The sources said that both the accused policemen were released by the duty officer.
However, a duty officer deployed in the police station denied that police had moved there.
The officer to talk to the media, said it has received the request of traders, adding that the actions in this regard would be taken on Monday.
He said no policeman was held in jail.









کراچی: محمود آباد تھانے پہنچائے گئے 2 بھتا خور پولیس اہلکار چھوڑ دیئے گئے


کراچی … کراچی کے علاقے محمود آباد میں دکانداروں اور ہوٹل مالکان سے مبینہ طور پر بھتہ لینے 2 پولیس اہلکاروں کو علاقہ مکینوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ تھانے کے ڈیوٹی افسر نے پیٹی بند بھائیوں کو فرار کرکے واقعے سے لاعلمی ظاہر کردی۔ کورنگی روڈ پر محمود آبادتھانے کی پولیس کے 2 پولیس اہلکاروں نے دکانداروں اور چائے کے ہوٹل مالکان سے زبردستی بھتا وصول کرنے کی کوشش کی، لیکن دکانداروں نے دونوں افراد کو پکڑکر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد محمود آباد تھانے منتقل کیا، واقعے کے بعد علاقے کے دکاندار ، ہوٹل مالکان اور علاقہ رہائشی محمود آباد تھانے کے باہر جمع ہوگئے اور دونوں افراد کے خلاف بھتا وصولی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست تھانے میں جمع کروادی۔ دوسری جانب تھانے میں تعینات ڈیوٹی افسر نے تھانے لائے جانے والے دونوں پیٹی بند بھائیوں کو لانے کی تصدیق ہی نہیں کی لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کو تھانے سے فرار کروایا گیا۔ ڈیوٹی افسر دلدار شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ علاقہ مکینوں نے 2 افراد کے خلاف بھتا وصول کرنے کے خلاف درخواست دی ہے جس پر کل کارروائی کی جائے گی۔ ڈیوٹی افسر نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات کریں گے، لیکن ہمارے لاک آپ میں کوئی پولیس اہلکار موجود نہیں ہے جسے دکانداروں نے پکڑ کرپولیس کے حوالے کیا ہو۔
Post your comments regarding:
2 Policemen involved in extortion set free
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3