|
Updated: April 28, 2024 |
Published: 2012-06-08 |
(eNews.pk) -
QUETTA: The death toll of the powerful bomb Friday in Quetta has reached 15 as another victim seriously injured died in hospital on the night between Thursday and Friday, Geo news reported. At least 37 others were injured, some of them seriously, in the explosion outside a madrassa (seminary) in Satellite Town here. The bomb was detonated outside the Madrassa Jamia Uloom Islamia Muftaul immediately after the Bandi Dastaar students who have completed their religious education. Panic gripped the area as unknown people started firing air after the explosion. Confirm the number of deaths, official sources said 14 people were killed and 37 injured in powerful explosion of a bomb, which took place near the main gate of the religious school. The condition of some of the injured was stated to be precarious. Reports have indicated that the bomb was attached to a bicycle, which was parked outside the religious school. The blast occurred at about 03:05, when the students and others began to come out of the seminary after the congregation. Fifty people were injured in the blast and two of them claimed to be students of the religious school, were killed instantly. "It 'was a remote controlled bomb, which was tied to a bicycle," said DIG Police Qazi Wahid. Human body parts and blood were scattered all over the place and the injured were seen crying in pain.
|
|
کوئٹہ … کوئٹہ ميں مدرسے کے باہر ريموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتيجے ميں 2 بچوں سميت 12افراد جاں بحق جبکہ 39افراد زخمي ہوگئے .پوليس کے مطابق آج سہ پہر 3 بجکر 5 منٹ پر سرياب لنک روڈ پر واقع مدرسہ مفتاح العلوم کے باہر اس وقت زوردار دھماکہ ہوگيا جب مدرسہ کے اندر ديني تعليم مکمل کرنے والے طلباء کي دستار بندي کي تقريب جاري تھي. دھماکہ اس قدر شديد تھا کہ اس ميں 2 بچوں سميت 12 افراد جاں بحق جبکہ 39 افراد زخمي ہوگئے، دھماکے کي جگہ سے ايک تباہ شدہ سائيکل ملي ہے، جس کے بارے ميں پوليس حکام کا کہنا تھا کہ دھماکے کيلئے اس سائيکل کو استعمال کيا گيا، دھماکے ميں جاں بحق ہونے والے افراد کي لاشوں اور زخميوں کو سول اسپتال اور سي ايم ايچ منتقل کرديا گيا، زخميوں ميں 8 افراد کي حالت تشويشناک بتائي جاتي ہے. دھماکے کے بعد پوليس اور فرنٹيئر کور موقع پر پہنچ گئي، دھماکے کے نتيجے ميں کئي گاڑيوں کو نقصان پہنچا اور قريبي عمارتوں کے شيشيے بھي ٹوٹ گئے. ڈي آئي جي پوليس آپريشنز قاضي عبدالواحد نے بتايا کہ دھماکے ميں مدرسے کو نشانہ بنايا گيا، 5 سے 6 کلوگرام دھماکہ خيز مواد سائيکل پر نصب کياگيا تھا. دوسري جانب وزيراعلي? بلوچستان نواب اسلم رئيساني نے مدرسے کے قريب دھماکے کي فوري رپورٹ طلب کرلي ہے.
|
|
|
Post your comments regarding: 15 dead in Quetta seminary blast
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk