15 dead, 10 injured in accident in Andhra Pradesh

Updated: April 27, 2024 Published: 2015-10-17


(eNews.pk) - Fifteen people, including three children, were killed on Saturday and ten others injured when a mini-truck carrying a marriage party collided with a bus near Kandukur town in Prakasam district of Andhra Pradesh. The injured were admitted to hospital. The driver and his assistant escape from the scene.













بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں بس اور ٹرک میں ٹکر سے 13 باراتی ہلاک، 10 زخمی


بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں بس اور ٹرک میں ٹکر سے 13 باراتی ہلاک جب کہ 10 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے ضلع پراکسم کے قصبے کندوکرکے قریب باراتیوں سے بھرا ٹرک مخالف سمت سے آنے والی بس سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے نتیجے میں ٹرک میں آگ لگ گئی۔ ٹرک میں سوار13 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جن میں 3 بچے بھی شامل تھے، زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت بس میں کوئی مسافر نہیں تھا اس لئے حادثے کے مقابلے میں جانی نقصان انتہائی کم ہو ا ہے۔ بس کا ڈرائیور اور اس کا معاون موقع سے فرار ہوگئے ہیں جن کی تلاش شروع کردی گئی ہے.
Post your comments regarding:
15 dead, 10 injured in accident in Andhra Pradesh
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3