|
|
|
|
|
|
International ( English News ) |
|
( Urdu News ) بین الاقوامی خبریں
|
|
(eNews.pk) -
DHAKA: At least 100 people have died and 250,000 were stranded by flash floods and landslides in Bangladesh triggered by the heaviest rains in years, police and officials said Wednesday.
The low-lying country, densely populated, which is in its rainy season, has been battered by five days of torrential rain.
The deaths occurred late Tuesday and Wednesday. Most were caused by landslides, others by collapsing walls, lightning and surge of floodwater. Army personnel, police and firefighters were helping in rescue efforts.
Forecasters say more rain is expected in the coming days.
Hundreds of houses have been razed, while the authorities have moved to many families in slums and told others to leave quickly.
|
|
ڈھاکا ... بنگلا ديش ميں سيلاب اور مٹي کے تودے گرنے سے ہلاک ہونے والوں کي تعداد سو ہوگئي جبکہ ڈھائي لاکھ افراد مختلف علاقوں ميں پھنسے ہوئے ہيں.بنگلہ ديش کے جنوب مشرقي علاقوں ميں پانچ روز تک جاري رہنے والي طوفاني بارشوں اورسيلاب نے تباہي مچادي ہے.حکام کے مطابق کاغذي بازار،چٹاگانگ اوربندربن ميں مٹي کے تودے اورگھروں کي ديواريں گرنے ہلاکتوں کي تعدادسو ہوگئي ہے. کئي افرادسيلابي ريلے ميں بہہ گئے، سيکڑوں لاپتا اوردو سو سے زائد زخمي بھي ہوئے ہيں. جبکہ متعدد مکانات کوشديد نقصان پہنچاہے. فوج ،پوليس اور فائر بريگيڈ کا عملہ پاني ميں گھرے لوگوں کونکالنے اورديگر امدادي کارروائيوں ميں مصروف ہے.
|
|
|
|
Post your comments regarding: 100 dead, 250,000 stranded in BD floods
|
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
|
11:16
|
کیلیفورنیا کے ساحلی علاقوں میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا
|
|
|
|
11:02
|
ناسا نے سورج کی نئی فوٹیج جاری کردی
|
|
|
|
09:43
|
دمشق میں فوجی سائنسی تحقیقاتی ادارے پر اسرائیل کا راکٹ حملہ
|
|
|
|
09:27
|
شمسی توانائی سے اڑنے والا جہازایری زونا پہنچ گیا
|
|
|
|
09:04
|
اسپین:میڈرڈ میں ایئر شو کے درمیان طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک
|
|
|
|
08:47
|
چین اور بھارت نے ہمالیہ سے فوجی پیچھے ہٹانا شروع کردیے
|
|
|
|
08:27
|
وائٹ ہاوٴس میں 2 دھماکے، اوباما زخمی، خبر ایجنسی کے ٹوئٹ سے سنسنی پھیل گئی
|
|
|
|
08:09
|
بنگلادیش :8 منزلہ عمارت گرنے سے ہلاکتیں140 ہوگئیں
|
|
|
|
03:55
|
ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، اوباما کا قوم سے خطاب
|
|
|
|
07:00
|
امریکا شمالی کوریا سے مذاکرات کیلئے تیار ہے: جان کیری
|
|