|
Updated: May 21, 2024 |
Published: 2012-12-03 |
(eNews.pk) -
Jhang: A shootout between police and a group of notorious criminals left three policemen dead and an accused in the Jhang district of Punjab, Geo news.
Police said acting on a tip off about the presence of Ramzan Baloch alias Ramzani, a proclaimed offender involved in robberies, murders and other serious crimes, carried out a raid in Chak district area-175.
Police said the criminals opened fire on the assault team that led to a shootout that lasted seven hours.
They said three policemen and a robber, identified as Sohail Sheikhana, died in the fighting, while Ramzani, carrying head money of Rs1 million, and colleagues managed to escape.
|
|
جھنگ … جھنگ میں پولیس اور اشتہاری ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جھنگ کے علاقے چک 175 میں قتل، ڈکیتی اور دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد رمضان عرف رمضانی بلوچ اور اس کے ساتھیوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا، ملزموں نے پولیس پر فائرنگ کر دی جس کے بعد دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس اہلکار جاں بحق اور ایک ملزم سہیل شیخانہ ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس مقابلہ 7 گھنٹوں تک جاری رہا تاہم ملزم محمد رمضان اور دیگر ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ملزم محمد رمضان کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: 1 accused & 3 policemen killed in Police Encounter
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk