|
| Updated: June 9, 2026 |
Published: 2012-05-16 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: The Supreme Court of Pakistan (SC) has issued contempt of court notice to Interior Minister Rehman Malik on violating court’s orders in Pakistan Steel Mills (PSM) corruption case, Geo news reported Wednesday.

According to sources, the SC issued contempt notice to the interior minister on constituting a new investigating team in PSM corruption case without court’s consent.
The court has directed him to respond in two weeks.
The SC issued the contempt notice while announcing the verdict in a suo moto case regarding an alleged corruption of Rs 26 billion in the PSM today. The verdict was announced by Justice Tariq Pervaiz.
The court expressed complete dissatisfaction over the investigations conducted by the Federal Investigation Agency (FIA) and ordered to transfer the case to the National Accountability Bureau (NAB).
The apex court ordered the NAB chief to carry out investigations under his supervision and to conclude the case in three months. The SC also ordered to cancel the bail of accused in the case.
On March 15, a three-member bench, headed by Chief Justice of Pakistan (CJP) Iftikhar Muhammad Chaudhry, reserved judgement in this regard.
|
|
اسلام آباد… سپريم کورٹ نے پاکستان اسٹيل ملزميں کرپشن اور بدانتظامي کے خلاف ازخود نوٹس کيس کا فيصلہ سناتے ہوئے تفتيش اور تحقيقات کا عمل ، ايف آئي اے سے لے کر نيب کو دينے کا حکم دے ديا ہے، کيس کي تفتيش ميں عدالتي حکم کي پيروي نہ کرنے پر وزيرداخلہ رحمان ملک کو توہين عدالت کا نوٹس جاري کرنے کا بھي حکم ديا گيا ہے . چيف جسٹس افتخار محمد چودھري کي سربراہي ميں سپريم کورٹ کے 3 رکني بنچ نے 2009ء ميں ازخود نوٹس پر زير سماعت آنے والے اسٹيل ملز کے مقدمہ کي سماعت تقريبا دو ماہ پہلے مکمل کي تھي، اس کيس ميں اسٹيل ملز ميں 2009ء کے دوران 26 ارب روپے سے زائد کي کرپشن پر فرانزک رپورٹ پيش کي گئي تھي، جسٹس طارق پرويز نے آج 57 صفحات کا تفصيلي فيصلہ کو سنايا جس کے مطابق عدالت نے ايف آئي اے کي تحقيقات پر مکمل عدم اطمينان کا اظہارکيا ہے ، اسٹيل ملز کا کيس ايف آئي اے سے نيب کو منتقل کرنے کا حکم ديتے ہوئے کيس کا تمام رکارڈ بھي نيب کے حوالے کرنيکي ہدايت کي گئي ہے، چيئرمين نيب کو تحقيقات کي خودنگراني کرنے اور تفتيش کا عمل 3 ماہ مکمل کرنے کا حکم ديا گيا ہے، عدالت نے نيب سے 15 روزہ پيشرفت رپورٹ بھي طلب کرلي ہے، عدالت نے نيب کو حکم ديا ہے کہ ان افراد کي ضمانتيں بھي منسوخ کرائي جائيں جو اس کيس ميں ملزم نامزد ہيں اور جن سے تفتيش ضروري ہے، عدالتي حکم ميں رحمان ملک کو توہين عدالت کا نوٹس جاري کرکے 2 ہفتوں ميں جواب طلب کرنے کا فيصلہ بھي کيا گيا ہے ، عدالت نے لکھا ہے کہ اسٹيل ملز کي تحقيقاتي ميں ايک عدالتي حکم کي عدم پيروي کي اور ايف آئي اے اور مشترکا تحقيقاتي ٹيم ميں تبديلي کي.
|
|
|
|
Post your comments regarding: Rehman Malik issued contempt notice
|
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk