National Juice of Pakistan

Updated: June 9, 2026 Published: 2011-08-09


(eNews.pk) - ...









پاکستان کا قومی مشروب گنے کا رس ہے؟امریکی اخبار


کراچی…رفیق مانگٹ…پاکستان کا قومی مشروب گنے کا رس ہے، چین اور برطانیہ کا قومی مشروب چائے جب کہ اسکاٹ لینڈ کا قومی مشروب وسکی ہے بھارت کا قومی مشروب چائے ہونا چاہیے۔مریکی اخبار’وال اسٹریٹ جرنل‘ کے مطابق بھارت کا قومی جانور مور ، قومی پھول کنول(لوٹس) اور قومی درخت برگد ہے۔ جب کہ بھارت کا کوئی قومی مشروب نہیں ہے ،ایسے میں ایک قومی مشروبات کی بھی ضرورت ہے؟ شمال مشرقی ٹی ایسوسی ایشن کے سربراہ بدیانندا کا کہنا ہے کہ چائے کو بھارت کا قومی مشروب ہونا چاہیے۔آسام چائے کی پیدا وار کے حوالے سے مشہور ہے، انہوں نے آسام کی حکومت پر زور دیا کہ وہ چائے کو سرکاری طور پر ریاستی مشروب کا درجہ دے اور آسام کی حکومت مرکزی حکومت سے چائے کو قومی مشروب کا درجہ دلانے کی درخواست کرے۔انہوں نے اپنی24صفحات پر مشتمل تقریر میں نے دوسری قوموں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ چائے چین اور برطانیہ کا قومی مشروب ہے،پاکستان کا قومی مشروب گنے کا رس ہے جب کہ اسکاٹ لینڈ کا قومی مشروب وسکی ہے۔تاہم امریکی اخبار نے پاکستان کی قومی ایام کی فہرست کے حوالے سے کہا کہ پاکستان کی سرکاری فہرست پر کہیں بھی گنے کا رس کے قومی مشروب ہونے کا ذکر نہیں ملتا۔
Post your comments regarding:
National Juice of Pakistan
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Funny News دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

The worlds smallest bird weighing only two grams

10:58 دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے

Valuable painting of Van Gogh stolen from the museum

11:45 میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

Little Dinasour runs like leopard

11:13 چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔

The newly baby born in India is named Corona

10:59 ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔

The most unique road in the world made of used plastic

10:53 استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr

The most terrifying cat in the world

10:46 دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔

16 Years Indonasian Got Married With 71 years His Lover

13:08 انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا

Amazing Strawberry In White Color

06:55 حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

Automatic Robot Cars For Criminals

06:01 مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف

Groom Has Got An Expensive “Snake Dance” During The Wedd

14:18 شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3