Home Pakistan Lahore 35 lac, Across Punjab can have 20 million Patients: PMA Punjab

Lahore 35 lac, Across Punjab can have 20 million Patients: PMA Punjab

0
Lahore 35 lac, Across Punjab can have 20 million Patients: PMA Punjab

لاہور 35 لاکھ ، پنجاب بھر میں 2 کروڑ مریض ہوسکتے ہیں: پی ایم اے پنجاب

صوبائی صدر مسعود السید نے ڈاکٹر کامران احمد اور دیگر عہدیداروں اور ینگ ڈاکٹرز کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس میں بتایا کہ اگر ایک کروڑ افراد کے ٹیسٹ کئے جائیں تو کم سے کم ساڑھے 35 لاکھ مثبت کورونا مریض سامنے آجائیں گے۔ اب تک 35 ڈاکٹر شہید ہوچکے ہیں۔ 22 جنوری کو اعلان کیا گیا تھا کہ ایک وبا پھیلی ہے ، لیکن حکومت نے کچھ نہیں کیا۔ جب ضرورت تھی تو لاک ڈاؤن کھول دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ایک ہفتے کی ڈیوٹی کے بعد 2 ہفتوں کے لئے ڈاکٹروں کو اچھی جگہ پر قرنطینہ کرنے کا انتظام کیا جائے ، شہید ہونے والے ہیلتھ پروفیشنلز کے لئے پیکیج کا اعلان کیا جائے اور ڈاکٹروں کو حفاظتی لباس مہیا کیا جائے ، فلٹریشن کلینک قائم کیا جائے۔ مریضوں کو پہلے سے الگ کرلیا جانا چاہئے۔ ڈاکٹروں کے لئے الگ ہسپتال ہونا چاہئے۔ حکومت اپنی آنکھوں سے مفادات کی پٹی اتارے۔

سکریٹری پی ایم اے پنجاب ڈاکٹر کامران احمد نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ ہم نے عصر کے وقت روزہ توڑ دیا۔ عید منانے کا بھی بہت نقصان اٹھایا ہے۔ خدشہ ہے کہ کچھ عرصے بعد سڑکوں پر لوگوں کا علاج کرنا پڑے گا۔

Provincial President Masood Al-Sayed told a press conference with Dr. Kamran Ahmed and other officials and leaders of Young Doctors that if 10 million people were tested, at least 3.5 million positive corona patients would emerge. So far 35 doctors have been martyred. An outbreak was announced on January 22, but the government did nothing. The lockdown was opened when needed.

He said that after one week of duty, arrangements should be made to quarantine the doctors in a good place for 2 weeks, package should be announced for the martyred health professionals and protective clothing should be provided to the doctors, filtration clinic should be set up. Be done Patients should be isolated in advance. There should be a separate hospital for doctors. The government has blindfolded its interests.

Secretary PMA Punjab Dr. Kamran Ahmed said that regarding the lockdown, all I can say is that we broke the fast in the afternoon. The celebration of Eid has also suffered a lot. It is feared that people on the streets will have to be treated after a while.