|
Updated: June 17, 2024 |
Published: 2014-08-02 |
(eNews.pk) -
Israel's brutality in Gaza is under 26 days, charity fresh Israeli attacks killed 19 Palestinians, including 5 children were given, after which the number of Palestinians killed near 1600, the Hamas's response so far 63 Israeli soldiers were killed 1 Israeli soldier is missing. Lance claims of Israeli atrocities are not. International community, human rights organizations, the global leader Israel vulnerable are shown. Friday, Israeli attacks killed 50 Palestinians and wounded 220 peoples.
|
|
اسرائیل کی غزہ میں 26 روز سے درندگی جاری ہے، رفاح پر تازہ اسرائیلی حملوں میں5 معصوم بچوں سمیت 19 فلسطینی شہید کر دئے گئے، جس کے بعد جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 1600 کے قریب پہنچ گئی، دوسری جانب حماس کی جوابی کارروائیوں میں اب تک 63 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 1 اسرائیلی فوجی لاپتا ہے۔ اسرائیلی مظالم تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ عالمی برادری، انسانی حقوق کی تنظیمیں، تمام عالمی رہنما اسرائیل کے آگے بے بس دکھائی دے رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے اعلان کے بعد جمعے کے روزغزہ کے مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے جنگ بندی کا نفاذ عمل میں آیا، مگر یہ جنگ بندی محض کچھ دیر برقرار رہی اور اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر غزہ پر آگ برسانا شروع کردی۔ جمعے کے روز اسرائیلی حملوں میں 50 فلسطینی شہید اور220 زخمی ہوئے
|
|
|
Post your comments regarding: Israeli barbarism, 1,600 Palestinians were killed
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk